حید ر آ با د 31 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ ) فٹنس ‘ صحت اور ا سپو ر ٹس‘ سا ئنس میں جدید ر حجا نا ت کے مو ضو ع پر ایک بین ا لا قوا می کا نفر نس یکم ا گست تا 4 ا گست پر و فیسر جی را م ر یڈ ی سنٹر بر ائے فا صلا تی تعلیم عثما نیہ یو
نیو ر سٹی میں منعقد کی جا رہی ہے۔ پر و فیسر کو کو کب عظیم صد ر نشین سا ئنٹفک کمیٹی کی ا طلا ع کے مطا بق اس کا نفر نس میں ا سپو رٹس‘ سا ئنس ‘ صحت اور فٹنس کے مو ضو عا ت پر پر و فیسر سید ابر اہیم سعو دی عرب‘ پر و فیسر کر یم ملیشیا ء کے علا وہ دیگر مما لک کے ما ہر ین خطا ب کر ینگے۔